ISLAMIAT BOOK (URDU) – 7 (NELMA KANWAL)
ISLAMIAT BOOK (URDU) – 7 (NELMA KANWAL)
اسلامیات کا یہ نصابی
سلسلہ نرسری تا آٹھویں جماعتوں کے لیے ایک منفرد سلسلہ ہے۔طلبا کی ذہنی
استعداد کو مدّنظر رکھتے ہوئے اسلامی تعلیمات اور عقائد کوعام فہم زبان میں
ترتیب دیا گیا ہے۔ ذہنی نشوونما کے لیے مرتب کی گئی مشقیں، حکومتِ پاکستان
کی نئی تعلیمی پالیسی سے مطابقت رکھتی ہیں۔ مکمل طور پرجدید تقاضوں سے ہم
آہنگ یہ کتابیں اساتذہ اور طلبا دونوں کی دل چسپی کا باعث ہیں۔
User Reviews
Be the first to review “ISLAMIAT BOOK (URDU) – 7 (NELMA KANWAL)”
No more offers for this product!
General Inquiries
There are no inquiries yet.
ISLAMIAT BOOK (URDU) – 7 (NELMA KANWAL)
₨ 792
There are no reviews yet.