Simple Vocabulary
• Pages: 288
• Paper Type: Offset
• Binding: Card Binding
• Dimensions: 14 x 22 x 2 cm
• Writer: M.Zaman
• ISBN no. 978-969-508-028-3
SKU: 0209
روز مرہ معمولات زندگی میں انگریزی زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ تعلیمی میدان ہو یا عام زندگی انگریزی زبان قدم بہ قدم ہمارے ساتھ ہے۔ دوران حصول تعلیم اور فارغ التحصیل ہونے کے بعد بہت سے لوگ انگریزی زبان کی گرامر پر تو عبور حاصل کر لیتے ہیں لیکن اس کے باوجود انگریزی زبان میں کوئی مضمون یا مقالہ لکھنے یا روانی سے بولنے اور اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اس لیے کہ ان کے پاس ذخیرہ الفاظ کی کمی ہوتی ہے ۔ درسی کتب میں بہت سا مواد مل تو جاتا ہے لیکن پھر بھی ان کی تشنگی باقی رہتی ہے۔
ان کا مطالعہ آپ کے لیے بہت سی آسانیاں پیدا کر دے گا۔ یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ قارئین کرام ان کتب کو رٹا لگا کر یاد کرنے کی کوشش نہ کریں بلکہ اس میں سے روزانہ چند الفاظ یاد کر کے اپنی روز مرہ زندگی کی بول چال اور لکھنے لکھانے کے کام میں استعمال کريں۔ ایسا کرنے سے الفاظ کا ذخیرہ آپ کو ذہن نشین ہوتا چلا جائے گا اور کچھ عرصہ بعد آپ کے پاس الفاظ کا اس قدر ذخیرہ ہو گا کہ آپ بنا ہچکچاہٹ انگریزی زبان میں کسی بھی موضوع پر سیر حاصل گفتگو یا مقالہ لکھنے کے قابل ہو ں گے ۔
The importance of the English language in daily life cannot be denied. Be it in the field of education or ordinary life, the English language is with us step by step. After graduation and education, many people become fluent in English grammar, but still do not have the ability to write or speak fluently in English and express their conscience. Because they lack vocabulary. There is a lot of material in the textbooks but still, their thirst remains.
It is also important to clarify that readers should not try to memorize these books by memorizing them, but should memorize a few words from them daily and use them in their daily conversation and writing.
So what are you waiting for? Get your hands on this great book now!
User Reviews
Be the first to review “Simple Vocabulary”
General Inquiries
There are no inquiries yet.
There are no reviews yet.