Urdu Khush Navesi (5)
• Pages: 72
• Paper Type: Offset
• Binding: Saddle Pin
• Writer: Muhammad Hassan
• Dimensions: 22 x 28 x 0.5 cm
• ISBN no. 978-969-617-489-9
SKU: 2191
صاف ستھری اور خوب صورت لکھائی انسان کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ خوشخطی کی مضبوط بنیاد بچے کی تعلیمی اور عملی زندگی میں ہمیشہ معاون و مدد گار ثابت ہوتی ہے ۔ رابعہ اُردو خوشخطی اپنی نوعیت کی واحد سیریز ہے جو کہ بچے کو نہ صرف درست اُردو لکھنا سکھاتی ہے بلکہ پنسل کو درست پکڑنے کا طریقہ بھی بتاتی ہے ۔ اس سیریز کی انفرادیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بچہ خوشخطی کے ساتھ ساتھ واحد جمع، مذکر مونث ، الفاظ متضاد ، پھلوں اور سبزیوں کے نام ، رنگوں کے نام، ہفتے کے دنوں اور مہینوں کے نام سیکھنے کے ساتھ ساتھ بہت سے روز مرہ استعمال کے الفاظ بھی سیکھتا ہے ۔ اس کتاب سے بچے ہی نہیں بلکہ ہر وہ فرد استفادہ حاصل کر سکتا ہے جو اپنی لکھائی کو خوب صورت بنانا چاہتا ہو۔
۔ یہ سیریز پلے گروپ سے پانچویں جماعت تک کے بچے کے لیے تیار کئ گئی ہے
(A,B,C for play group , Nursery, Prep and other Books are from Class 1 to 5th) یعنی اس پوری سیریز میں کل 8 کتابیں ہیں اور ہرکتاب میں بچے کی ذہنی صلاحیت کے مطابق الفاظ مشق کے لیے شامل کیے گئے ہیں
Clean and beautiful writing plays an important role in human life. A strong foundation of happiness is always helpful in a child’s academic and practical life. Rabia Urdu Khoshkhati is the only series of its kind that not only teaches a child to write correct Urdu but also tells him how to hold a pencil correctly. The uniqueness of this series can be gauged from the fact that the child learns happiness as well as singular, masculine, feminine, contrasting words, names of fruits and vegetables, names of colors, names of days of the week and months, as well as learning a lot. Also learns everyday usage words from This book can benefit not only children but also anyone who wants to make their writing look good.
User Reviews
Be the first to review “Urdu Khush Navesi (5)”
General Inquiries
There are no inquiries yet.
There are no reviews yet.