Haroof Milain Alfaz Bnain – Match with Little Hands
بچوں کی ذہنی اور تعلیمی استعداد بڑھانے میں جگسا پزل بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔حروف ملائیں الفاظ بنائیں ایک منفرد ایجوکیشنل پزل ہے۔ اس میں دو پزل کو ملا کر ایک لفظ بنایا جاتا ہے۔ اس طرح بچے کو حروف تہجی کی پہچان ہوتی ہے،اُس کی سوچ میں وسعت پیدا ہوتی ہے اور وہ مختلف پزلز کو ملا کر زیادہ سے زیادہ الفاظ بنانے کے قابل ہو جاتا ہے ۔ یہ پزل ایک تعلیمی کھیل کی مانند ہے جس کی مدد سے بچے کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوتا ہے ۔ اُردو سیکھنے اور سمجھنےکا یہ نہایت آسان اور دلچسپ طریقہ ہے ۔ اس پزل کو تعلیمی اداروں میں بہت مقبولیت حاصل ہے ۔ اس کی مدد سے والدین گھرمیں بھی بچے کو الفاظ بنانے کی مشق کروا سکتے ہیں ۔
Jigsaw puzzles play a very important role in enhancing the mental and educational abilities of children. It combines two puzzles to form a word. In this way the child recognizes the alphabet, expands his thinking and is able to combine different puzzles to form as many words as possible. This puzzle is like an educational game that helps to increase a child’s vocabulary. This is a very easy and interesting way to learn and understand Urdu. This puzzle is very popular in educational institutions. With the help of this, parents can also make the child practice making words at home.
User Reviews
Be the first to review “Haroof Milain Alfaz Bnain – Match with Little Hands”
General Inquiries
There are no inquiries yet.
₨ 750
There are no reviews yet.